Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

آسکر ایواڈ کے لئے نامزد ہونے پر معروف ہدایتکار محترمہ شرمین عبید چنائے کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد


آسکر ایواڈ کے لئے نامزد ہونے پر معروف ہدایتکار محترمہ شرمین عبید چنائے کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
 Posted on: 1/14/2016
آسکر ایواڈ کے لئے نامزد ہونے پر معروف ہدایتکار محترمہ شرمین عبید چنائے کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
غیرت کے نام پر قتل سے متعلق ان کی دستاویزی فلم’’ A Girl in the River‘‘ بنا کر شرمین عبید چنائے نے معاشرے کی بدنما رسم کو اجاگر کیا ہے
کراچی۔۔ 14 جنوری2016 ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے آسکر ایواڈ یافتہ معروف ہدایتکار شرمین عبید چنائے کو غیرت کے نام پرقتل سے متعلق ان کی دوسری دستاویزی فلم ’’A Girl in the River‘‘کو آسکرایواڈ کے لئے نامزدکرنے پردل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ غیرت کے نام پرقتل کے واقعات ہمارے معاشرے پربدنما دھبہ ہیں جس کی آسکرایواڈ یافتہ معروف ہدایتکار شرمین عبید چنائے نے اپنی دوسری دستاویزی فلم میں جس طرح حقیقت کوفلم بند کیا ہے اور معاشرے کی بدنمائی کواجاگر کیاہے وہ قابل ستائش ہے جس پروہ اوران کی ٹیم کے ارکان مبارکبادکے مستحق ہیں۔رابطہ کمیٹی نے شرمین عبیدچنائے کوآسکرایوارڈکے لئے نامزدہونے پر ایک بارپھردل کی گہرائیوں سے مبارکبادپیش کی ہے اورامیدظاہرکی ہے کہ وہ آئندہ بھی اس طرح معاشرے میں پائی جانیوالی برائیوں کو اجاگر کرتی رہینگی جومعاشرے سے ایسی فرسودہ رسومات کے خاتمے کے لئے مددگارثابت ہونگی۔

7/20/2024 2:29:33 AM