Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میئر اور ڈپٹی میئر اور مخصوص نشستوں کے انتخابات میں تاخیری حربوں، بلدیاتی اداروں کو اختیارات سے محروم کرنے اورایم کیوایم کے خلاف حکومت سندھ کے غیرآئینی و غیرقانونی ہتھکنڈوں کے خلاف آج بروزمنگل دوپہر12بجے ایم کیوایم کی جانب سے کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن آفس کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا

 Posted on: 1/12/2016

احتجاجی مظاہرے میں کراچی سے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونے والے کونسلرز، یوسی چیئرمین اور وائس چیئرمین تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان شرکت کریں گے۔ مظاہرے سے ایم کیوایم کے رہنما خطاب کریں گے
کراچی۔۔۔ 11 جنوری 2016ء
میئراورڈپٹی میئر اوراقلیتوں،خواتین اورنوجوانوں کی مخصوص نشستوں کے انتخابات میں تاخیری حربوں، بلدیاتی اداروں کوان کے اختیارات سے محروم کرنے اورایم کیوایم کے خلاف حکومت سندھ کے غیرآئینی وغیرقانونی ہتھکنڈوں کے خلاف آج بروزمنگل دوپہر12بجے ایم کیوایم کی جانب سے کراچی میں صوبائی الیکشن کمیشن آفس کے سامنے پرامن احتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا۔احتجاجی مظاہرے میں کراچی سے حالیہ بلدیاتی انتخابات میں منتخب ہونے والے کونسلرز، یوسی چیئرمین ،وائس چیئرمین ،تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران وکارکنان شرکت کریں گے ۔ مظاہرے سے ایم کیوایم کے ر ہنمابھی خطاب کریں گے۔ رابطہ کمیٹی نے تمام نومنتخب نمائندوں کوہدایت کی کہ وہ مظاہرے میں اپنی شرکت کویقینی بنائیں۔ 

7/20/2024 2:17:51 AM