Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے ایڈیٹر انچیف انجینئر ناصر جمال کی والدہ کی نمازجنازہ مسجدِ قباء میں ادا کردی گئی


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے ایڈیٹر انچیف انجینئر ناصر جمال کی والدہ کی نمازجنازہ مسجدِ قباء میں ادا کردی گئی
 Posted on: 1/9/2016 1
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے ایڈیٹر انچیف انجینئر ناصر جمال کی والدہ کی نمازجنازہ مسجدِ قباء میں ادا کردی گئی
مرحومہ کی تدفین آہوں اور سسکیوں کے ساتھ محمد شاہ قبرستان میں کی گئی
نماز جنازہ میں رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر کہف الواریٰ، سید شاہد پاشا،اراکین رابطہ کمیٹی ،سی ای اسی کے اراکین،شعبہ جات کے ارکان ،اراکینِ اسمبلی ،سیکٹر ،یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان، علاقہ مکین اورمرحومہ کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت / مرحومہ کی مغفرت کے لئے دعائیں کی گئی
کراچی۔۔9 جنوری 2016 ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے سابق ڈپٹی کنوینر اور شعبہ اطلاعات کے ایڈیٹر انچیف انجینئر ناصر جمال کی والدہ نفیسہ خاتون کی نمازجنازہ بعد نمازِ ظہرمسجدِ قباء میں ادا کردی گئی نماز جنازہ میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنونیر کہف الواریٰ ،سیدشاہدپاشا،اراکین رابطہ کمیٹی ،سی ای سی کے اراکین ،شعبہ جات کے ارکان ،اراکینِ اسمبلی ،سیکٹر ،یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان، علاقہ مکین اورمرحومہ کے عزیز واقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ بعد ازاں مرحومہ کی تدفین آہوں اور سسکیوں کے ساتھ محمد شاہ قبرستان میں کی گئی ۔اس موقع پر مرحومہ کی مغفرت ،بلند درجات کے لئے فاتحہ خوانی اور ناصر جمال سمیت دیگر سوگواران کے صبرکے لئے خصوصی دعائیں کی گئی۔


7/20/2024 2:35:21 AM