Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین ملک میں امن اور بھائی چارے کے قیام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں انکے بیانات اور خطابات کی تشہیر پر عائد پابندی کوفی الفور ختم کریں،


جناب الطاف حسین ملک میں امن اور بھائی چارے کے قیام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں انکے بیانات اور خطابات کی تشہیر پر عائد پابندی کوفی الفور ختم کریں،
 Posted on: 1/4/2016 1
جناب الطاف حسین ملک میں امن اور بھائی چارے کے قیام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں انکے بیانات اور خطابات کی تشہیر پر عائد پابندی کوفی الفور ختم کریں،
لال قلعہ میں ہونیوالے اتحاد بین المسلمین اجلا س میں شریک علما ء و مشائخ کا حکومت سے مطالبہ
کراچی ۔۔۔ 04؍ جنوری 2016ء
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت لال قلعہ گراؤنڈ میں ہونیوالے اتحاد بین المسلمین اجلاس میں شریک علما ء کرام نے حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین ملک میں امن ،رواداری اور بھائی چارے کے قیام کیلئے کوششیں کر رہے ہیں ان کے خطابات اور بیانات کی تشہیر پر پابندی غیر اخلاقی فعل ہے۔اس موقع پر علماء کرام نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جناب الطاف حسین کے بیانات اور خطابات کی تشہیر پر عائد پابندی کوفی الفور ختم کریں۔

10/1/2024 9:18:44 PM