Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں نومنتخب چئر مین ، وائس چئر مین اور جنرل کونسلر کی وفاداریاں زبردستی تبدیل کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کی جانب سے پولیس کا استعمال قابل مذمت ہے،ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی


ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں نومنتخب چئر مین ، وائس چئر مین اور جنرل کونسلر کی وفاداریاں زبردستی تبدیل کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کی جانب سے پولیس کا استعمال قابل مذمت ہے،ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی
 Posted on: 1/3/2016 1
ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں نومنتخب چئر مین ، وائس چئر مین اور جنرل کونسلر کی وفاداریاں زبردستی تبدیل کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کی جانب سے پولیس کا استعمال قابل مذمت ہے،ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی 
بلدیاتی انتخابات میں حق پرست نمائندوں سے شکست فاش کے بعد پیپلز پارٹی شدید پریشانی اور انتشار کا شکار ہے،رابطہ کمیٹی
پیپلز پارٹی کی جانب سے ایس ایچ اوکلری ارشد خان کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کیا جارہاہے جو اس سے قبل بھی لیاری گینگ وار اور جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرتا رہاہے،رابطہ کمیٹی
چیف الیکشن کمشنر سندھ ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں نومنتخب چےئر مین ، وائس چےئر مین اور کونسلر کو حراساں کر نے کے اقدامات کا نوٹس لیکر ملوث عناصر کے خلا ف فوری کارروائی عمل میں لائیں ،ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا مطالبہ
کراچی ۔۔۔3جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں نومنتخب چئرمین ، وائس چئر مین اور جنرل کونسلرز کی وفاداریاں تبدیل کرنے کیلئے پیپلز پارٹی کی جانب سے کھلے عام پولیس کے استعمال کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بلدیاتی انتخابات میں حق پرست نمائندوں سے شکست فاش کے بعد پیپلز پارٹی کی قیادت شدید پریشانی اور انتشار کا شکار ہے اور اوچھے ہتھکنڈوں پر اُتر آئی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی کی جانب سے بد نام زمانہ ایس ایچ اوکلری ارشد خان کو اپنے مذموم مقاصد کیلئے استعمال کیا جارہاہے جو اس سے قبل بھی لیاری گینگ وار اور جرائم پیشہ افراد کی سرپرستی کرتا رہاہے۔رابطہ کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر سندھ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ڈسٹرکٹ ساؤتھ میں پیپلز پارٹی کی جانب سے نومنتخب چےئر مین ، وائس چےئر مین اور کونسلر کو حراساں کر نے کے اقدامات کا نوٹس لیکر ملوث عناصر کے خلا ف فوری کارروائی عمل میں لائیں اور جمہوریت کی روح پامال کرنے کے ناپاک عزائم کو ناکام بنائیں۔

10/1/2024 9:16:04 PM