Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سلاؤ یونٹ کے ذمہ دار اشرف علی سے ایم کیو ایم برطانیہ کا اظہار تعزیت


سلاؤ یونٹ کے ذمہ دار اشرف علی سے ایم کیو ایم برطانیہ کا اظہار تعزیت
 Posted on: 12/30/2015
سلاؤ یونٹ کے ذمہ دار اشرف علی سے ایم کیو ایم برطانیہ کا اظہار تعزیت
لندن۔ 30دسمبر2015ء
ایم کیو ایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے سلاؤ یونٹ کے کمیٹی ممبر اشرف علی بھائی سے ان کی بہن اور پھوپھی کے انتقال پر انتہائی رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے دلی تعزیت کی ہے۔ آرگنائزنگ کمیٹی نے اشرف علی سے تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم برطانیہ کا ایک ایک کارکن ان کے غم میں برابر کا شریک ہے اور دعا گو ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ ترین مقام عطا فرمائے اور ان کے تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

10/1/2024 9:19:11 PM