Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

30دسمبر 2015ء کو سندھ کے اضلاع نوابشاہ، ٹنڈوالہیار اور ٹنڈوجام میں فوج کی نگرانی میں بلدیاتی انتخابات کرائے جا ئیں ۔رکن ربطہ کمیٹی محمد حسین


تیس دسمبر 2015ء کو سندھ کے اضلا ع نو ابشاہ ،ٹنڈولہیا ر اور ٹنڈوجام میں فو ج کی نگر انی میں بلد یاتی انتخا بات کر ائیں جا ئے ۔رکن رابطہ کمیٹی محمد حسین
 Posted on: 12/30/2015
30دسمبر 2015ء کو سندھ کے اضلاع نوابشاہ، ٹنڈوالہیار اور ٹنڈوجام میں فوج کی نگرانی میں بلدیاتی انتخابات کرائے جا ئیں ۔رکن ربطہ کمیٹی محمد حسین 
نوابشاہ کی پولیس اور انتظامیہ پیپلزپارٹی کی بی ٹیم کا کردار ادا کررہی ہیں۔ سندھ حکومت اور صوبائی الیکشن کمیشن کا گٹھ جوڑ سامنے آگیا۔ پولنگ کا وقت 2گھنٹے کم کردیا گیا پولنگ کا وقت پورے پاکستان کی طرح صبح 7:30بجے سے شام:30 5بجے تک بغیر وقفہ کے جاری رہنا چاہئے۔ حکمران جماعت پیپلزپارٹی نے پری پول دھاندلی کے تحت نوابشاہ میں پی پی پی کے جیالے پولیس افسران اور پریزائیڈنگ افسران کو تعینات کیا ہے۔
پیپلزپارٹی کے بھرتی کیے گئے افسران پر مشتمل پولنگ عملے کو تعینات کرکے الیکشن میں اپنی مرضی کے نتائج حاصل کرنے کی منصوبہ بندی کی جارہی ہے۔

10/1/2024 9:15:48 PM