Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جیونیوزکی اسٹاف وین چھین کرآگ لگانے کا واقعہ قابل مذمت ہے ۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم


جیونیوزکی اسٹاف وین چھین کرآگ لگانے کا واقعہ قابل مذمت ہے ۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
 Posted on: 12/29/2015
جیونیوزکی اسٹاف وین چھین کرآگ لگانے کا واقعہ قابل مذمت ہے ۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم 
واقعہ کی مکمل تحقیقات کرائی جائے اوراس میں ملوث عناصر کوفی الفورگرفتار کیاجائے۔رابطہ کمیٹی
واقعہ پر جیونیوزکے اسٹاف سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا دلی ہمدردی کااظہار
کراچی۔۔۔ 29 دسمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی جانب سے کراچی میں جیونیوزکی اسٹاف وین چھین کرآگ لگانے کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے واقعہ پر جیونیوزکے اسٹاف سے دلی ہمدردی کااظہارکیااورحکومت سے مطالبہ کیاکہ اس واقعہ کی مکمل تحقیقات کرائی جائے اوراس میں ملوث عناصر کوفی الفورگرفتار کیاجائے۔

10/1/2024 9:17:02 PM