Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلدیاتی الیکشن میں کراچی حیدرآباد میرپور خاص کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی چیئرمین تو اپنا آنا چاہیئے۔عبدالحسیب


بلدیاتی الیکشن میں کراچی حیدرآباد میرپور خاص کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی چیئرمین تو اپنا آنا چاہیئے۔عبدالحسیب
 Posted on: 12/27/2015
ایم کیو ایم نے ہمیشہ عوام کے درمیان سے لوگوں کو منتخب کر کے اعلیٰ ایوانوں میں بھیجا
بلدیاتی الیکشن میں کراچی حیدرآباد میرپور خاص کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی چیئرمین تو اپنا آنا چاہیئے۔عبدالحسیب
30دسمبر کو عوام بلدیاتی انتخابات میں پتنگ پر مہر لگا کر حق پرست امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں ۔ اقبال مقدم
ارکین رابطہ کمیٹی عبدالحسیب اور اقبال مقدم کا میونسپل کمیٹی ٹنڈوالہ یار کے مختلف وارڈز میں کارنر میٹنگز سے خطاب
ٹنڈو الہ یار۔۔۔۔۔27 دسمبر2015
ایم کیو ایم نے ہمیشہ عوام کے درمیان سے لوگوں کو منتخب کر کے اعلیٰ ایوانوں میں بھیجا۔ 30دسمبر کا سورج ایم کیو ایم کی جیت کا پیغام لائے گا ۔ایم کیو ایم اقتدار میں ہو یا باہر عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کوشاں رہتی ہے ۔بلدیاتی الیکشن میں کراچی حیدرآباد میرپور خاص کی طرح ٹنڈوالہ یار میں بھی چیئرمین تو اپنا آنا چاہیئے۔ ان خیالات کا اظہارایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن عبدالحسیب نے ٹنڈوسومرو روڈوارڈ نمبر 07اور غازی کالرو کالونیوارڈ نمبر 11 میں منعقدہ کارنرمیٹنگزسے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر رکن رابطہ کمیٹی اقبال مقدم نے اپنے خطاب میں کہا کہ ماضی میں حق پرست نمائندوں نے بے مثال ترقیاتی کام کروائے جس کے باعث ٹنڈوالہ یار خوبصورت شہروں میں شمار ہونے لگا۔ 30 دسمبر کو عوام بلدیاتی انتخابات میں اپنے مثالی اتحاد کا مظاہرہ کرتے ہوئے پتنگ پر مہر لگا کر حق پرست امیدواران کو بھاری اکثریت سے کامیاب کروائیں ۔اس موقع پر اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی اراکین نبیل احمد خان ،شیراز مسعود، حق پرست رکن سندھ اسمبلی دلاور قریشی ایڈوکیٹ،قائم مقام زونل انچارج عبدالرحمان ایڈوکیٹ، حق پرست امیدواران نے بھی خطاب کیا کارنرمیٹنگ میں اراکین زونل کمیٹی سمیت یونٹ انچارجز ،اراکین کمیٹی، کارکنان و عوام نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔

10/1/2024 7:26:26 PM