Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم اقلیتی امور کے انچارج منوہر لعل ودیگر کے ہمراہ کیتھولک ڈائسیس کے بشپ جوزف کوٹس ،سینیٹ چرچ(بشپ ہاؤس) صدر کراچی اورپاکستان کے بشپ صادق ڈئینل ااور چرچ کے انتظامیہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں

ایم کیوایم اقلیتی امور کے انچارج منوہر لعل ودیگر کے ہمراہ کیتھولک ڈائسیس کے بشپ جوزف کوٹس ،سینیٹ چرچ(بشپ ہاؤس) صدر کراچی اورپاکستان کے بشپ صادق ڈئینل ااور چرچ کے انتظامیہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں
 Posted on: 12/24/2015
ایم کیوایم اقلیتی امور کے انچارج منوہر لعل ودیگر کے ہمراہ کیتھولک ڈائسیس کے بشپ جوزف کوٹس ،سینیٹ چرچ(بشپ ہاؤس) صدر کراچی اورپاکستان کے بشپ صادق ڈئینل ااور چرچ کے انتظامیہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں 
بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیاب پر مبارکباد پیش کی،بشپ جوزف کوٹس اور بشپ صادق ڈئینل
ایم کیوایم واحد سیاسی جماعت کے جس میں تمام مذاہب کے لوگ شامل ہے، منوہر لعل
کراچی ۔۔۔24، دسمبر2015ء 
مسیحی برداری کے مذہبی تہوار ’’کرسمس ‘‘کے موقع پر ایم کیوایم اقلیتی امور کے انچارج منوہر لعل ، جوائنٹ گردھاری لعل دیگر کے ہمراہ کیتھولک ڈائسیس کے بشپ جوزف کوٹس ،سینیٹ چرچ(بشپ ہاؤس)صدر کراچی اورپاکستان کے بشپ صادق ڈئینل ااور چرچ کے انتظامیہ سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے کرسمس کی مبارکباد پیش کی اور کرسمس کیک بھی کاٹے۔اس موقع پر سینٹ پٹرک چرچ کے انچارج فادر ماریو، فادر صالح ڈایئگو موجود تھے۔بشپ جوزف کوٹس اوررپاکستان کے بشپ صادق ڈئینل نے اقلیتی امور کے انچارج منوہر لعل دیگر سے گفتگو کر تے ہوئے خوشی کے موقع پر ہمیں یاد رکھنے پر قائد تحریک کا شکریہ ادا کیا او بلدیات انتخابات میں شاندار کامیاب پر مبارکباد پیش کی۔منوہر لعل نے ان کے جذبات کو سہراتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم واحد سیاسی جماعت کے جس میں تمام مذاہب کے لوگ شامل ہے اور جب ایم کیوایم کی حکومت قائم ہوگی تو اقلیتی برادری کودوسری پاکستانیوں کی طرح برابر کا پاکستانی سمجھا جائے گا ۔ 

10/1/2024 7:28:04 PM