Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلدیاتی انتخابات 2015ء میں ڈسٹرکٹ چترال سے نومنتخب حق پرست جنرل کونسلر محترمہ گلشان بی بی انتقال کرگئیں


بلدیاتی انتخابات 2015ء میں ڈسٹرکٹ چترال سے نومنتخب حق پرست جنرل کونسلر محترمہ گلشان بی بی انتقال کرگئیں
 Posted on: 12/23/2015
بلدیاتی انتخابات 2015ء میں ڈسٹرکٹ چترال سے نومنتخب حق پرست جنرل کونسلر محترمہ گلشان بی بی انتقال کرگئیں
محترمہ گلشان بی بی کے انتقال پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔23، دسمبر2015ء
بلدیاتی انتخابات 2015ء میں ڈسٹرکٹ چترال سے نومنتخب حق پرست جنرل کونسلر محترمہ گلشان بی بی گزشتہ روز انتقال کرگئیں ۔ مرحومہ کی عمر 40سال تھی اور وہ شادی شدہ تھی ۔ مرحومہ نے اپنے پسماندگان میں شوہر سمیت 5بچے چھوڑے ہیں ۔ 
دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چترال سے نومنتخب حق پرست جنرل کونسلر محترمہ گلشان بی بی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جواررحمت اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

10/1/2024 7:26:10 PM