Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے زیراہتمام 23دسمبر 2015ء بدھ کو نائن زیرو عزیز آباد میں کرسمس کی پروقار تقریب منعقد ہوگی


ایم کیوایم کے زیراہتمام 23دسمبر 2015ء بدھ کو نائن زیرو عزیز آباد میں کرسمس کی پروقار تقریب منعقد ہوگی
 Posted on: 12/22/2015
ایم کیوایم کے زیراہتمام 23دسمبر 2015ء بدھ کو نائن زیرو عزیز آباد میں کرسمس کی پروقار تقریب منعقد ہوگی 
نائن زیرو پر کرسمس تقریب کے سلسلے میں مسیحی عوام میں زبردست جوش و خروش پایاجارہا ہے 
کرسمس تقریب میں عیسائی نوجوان ، بزرگ ، خواتین اور بچوں سمیت مسیحی مذہبی رہنما بھی شرکت کریں گے 
کراچی ۔۔۔22،دسمبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام کل 23دسمبر بروز بدھ ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو عزیز آباد میں کرسمس کے سلسلے میں پروقار تقریب منعقد ہوگی ۔ کرسمس کی تقریب میں عیسائی نوجوان ، بزرگ ، خواتین اوربچوں سمیت مسیحی مذہبی رہنما بھی شرکت کریں گے ۔اس موقع پر ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان اور ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے اراکین کرسمس تقریب کے شرکاء سے خطاب کریں گے اور انہیں کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کریں گے ۔ نائن زیرو پر کرسمس کی تقریب کے سلسلے میں مسیحی عوام میں زبردست جوش و خروش دیکھنے میں آرہا ہے جبکہ کرسمس کی تقریب کیلئے نائن زیرو عزیز آباد پر انتظامات کا بھی آغاز کردیا گیا ہے۔

10/1/2024 7:22:51 PM