Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کمال احمد رضوی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کنور خالد یونس کی نماز جنازہ میں شرکت


کمال احمد رضوی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کنور خالد یونس کی نماز جنازہ میں شرکت
 Posted on: 12/18/2015
کمال احمد رضوی آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک، ایم کیو ایم کے سینئر رہنما کنور خالد یونس کی نماز جنازہ میں شرکت 
کراچی۔۔۔18دسمبر 2015ء
پاکستان کے نامور فنکار، ڈرامہ نگار ،تھیٹر فنکار ، اعلیٰ پائے کے اداکار اور فنون لطیفہ کی معروف شخصیت کمال احمد رضوی کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان کراچی کے مقامی قبرستان میں سپرد خا ک کردیا گیا کمال احمد کی نماز جنازہ میں جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوا یم کے سینئر رہنما کنور خالد یونس نے شرکت کی اور مرحوم کے اہل خانہ تک جناب الطاف حسین کا تعزیتی پیغام پہنچایا۔

10/1/2024 7:23:29 PM