Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سندھ میں بلدیاتی انتخابات 2015ء کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں چند حلقوں کے ملتوی ہونے والے انتخابات میں بھی حق پرست امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی


سندھ میں بلدیاتی انتخابات 2015ء کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں چند حلقوں کے ملتوی ہونے والے انتخابات میں بھی حق پرست امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی
 Posted on: 12/17/2015
سندھ میں بلدیاتی انتخابات 2015ء کے دوسرے اور تیسرے مرحلے میں چند حلقوں کے ملتوی ہونے والے انتخابات میں بھی حق پرست امیدواروں نے کامیابی حاصل کرلی
کراچی ایسٹ کی یوسی 28 کے وارڈ نمبر 01 سے ایم کیوایم کے جنرل کونسلر 1280 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے 
حیدرآباد میونسپل کارپوریشن یوسی 08 سے ایم کیوایم کے چیئرمین اور وائس چیئرمین 1990 ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے
ٹاؤن کمیٹی ہوسٹری (حیدرآباد) کی وارڈ 02 اور 04 میں ایم کیوایم کے نامزد امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں اور وارڈ نمبر 05 سے ایم کیو ایم کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 523 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے 
نامزدحق پرست امیدواروں کی کامیابی سے واضح ہوگیاہے کہ الطاف حسین اورایم کیوایم کی مقبولیت میں مزیدکئی گناہ اضافہ ہوچکاہے،رابطہ کمیٹی
حق پرست امیدواروں کی واضح اکثریت سے کامیابی پر عوام کو ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
کراچی ۔۔۔ 17، دسمبر 2015ء
بلدیاتی انتخابات 2015ء کے دوسرے اور تیسرے مرحلے کے انتخابات میں چندحلقوں میں ملتوی ہونے والے انتخابات میں بھی ایم کیوایم کے نامزدحق پرست امیدواروں نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرلی ہے۔تفصیلات کے مطابق سندھ میں بلدیاتی انتخابات2015ء کے چند یوسی میں ملتوی ہونے والے بلدیاتی انتخابات میںآج مؤرخہ 17دسمبر2015ء کو ہوئے جس میں کراچی ایسٹ کی یوسی 28 کے وارڈ نمبر 01 سے ایم کیوایم کے جنرل کونسلر 1280 ووٹ لیکر کامیاب ہوئے جبکہ ان کے مدمقابل جماعت اسلامی کے امیدوار محض 15 ووٹ لے سکے، اسی طرح حیدرآباد میونسپل کارپوریشن یوسی 08 سے ایم کیو ایم کے چیئرمین اور وائس چیئرمین 1990 ووٹ لے کر بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے اور ٹاؤن کمیٹی ہوسٹری (حیدرآباد) کی وارڈ 02 اور 04 میں ہونے والے انتخابات میں ایم کیو ایم کے نامزد امیدواران بھاری اکثریت سے کامیاب ہوئے ہیں جبکہ وارڈ نمبر 05 سے ایم کیو ایم کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 523 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے۔ دریں اثناء رابطہ کمیٹی نے حق پرست امیدواروں کی واضح اکثریت سے کامیابی پر عوام کو دلی مبارکبادپیش کرتے ہوئے کہاہے کہ نامزد حق پرست امیدواروں کی کامیابی سے واضح ہوگیاہے کہ الطاف حسین اورایم کیوایم کی مقبولیت میں مزیدکئی گناہ اضافہ ہوچکا ہے۔

10/1/2024 7:27:55 PM