Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کمال احمد رضوی کا انتقال فنون لطیفہ کا بڑا نقصان ہے۔ ندیم نصرت


کمال احمد رضوی کا انتقال فنون لطیفہ کا بڑا نقصان ہے۔ ندیم نصرت
 Posted on: 12/17/2015
کمال احمد رضوی کا انتقال فنون لطیفہ کا بڑا نقصان ہے۔ ندیم نصرت
کمال احمد رضوی نے برسوں تک ریڈیو، ٹی وی اور اسٹیج پر اپنے فن کا مظاہرہ کیا اور عوام کوا پنے فن سے محظوظ کیا
آج پاکستان ایک اور عظیم فنکار سے محروم ہوگیا ہے جنہیں بھلایا نہیں جاسکتا۔ ندیم نصرت
لندن ۔۔۔ 17 دسمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائم مقام کنوینرندیم نصرت نے پاکستان کے ممتازفنکار، ڈرامہ نگاراورصداکارکمال احمدرضوی کے انتقال پر گہرے رنج وغم اوردلی افسوس کا اظہار کیاہے ۔اپنے بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ کمال احمدرضوی ملک کے ایک سینئر فنکار، ڈرامہ نگار اور صداکار تھے جنہوں نے اپنے فن کے ذریعے برسوں تک ریڈیو، ٹی وی اوراسٹیج پر اپنے فن کامظاہرہ کیااورعوام کوا پنے فن سے محظوظ کیا۔ندیم نصرت نے کہاکہ کمال احمدرضوی کاانتقال فنون لطیفہ کابڑانقصان ہے ،آج پاکستان ایک اور عظیم فنکار سے محروم ہوگیاہے جنہیں بھلایا نہیں جاسکتا۔ انہوں نے کمال احمدرضوی کوخراج عقیدت پیش کیااور دعاکی کہ اللہ تعالیٰ کمال احمدرضوی مرحوم کی مغفرت فرمائے ، ان کو اپنی جواررحمت میں جگہ عطافرمائے اور ان کے تمام پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کاحوصلہ عطافرمائے۔ 

10/1/2024 7:25:51 PM