Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا محنت اور لگن سے کام کرنے والے کارکنان اور ہمدردوں کو زبردست خراج تحسین


ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا محنت اور لگن سے کام کرنے والے کارکنان اور ہمدردوں کو زبردست خراج تحسین
 Posted on: 12/17/2015
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کا محنت اور لگن سے کام کرنے والے کارکنان اور ہمدردوں کو زبردست خراج تحسین
ویڈیو لنک کے ذریعے لندن سے براہ راست خطاب کے دوران اپنی نشست سے کھڑے ہوکر جناب الطاف حسین نے شرکاء کو سیلوٹ کیا
لندن ۔۔۔ 17 دسمبر2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام بدھ کی شب سانحہ قصبہ علیگڑھ کراچی ، آرمی پبلک اسکول پشاور اور سانحہ مشرقی پاکستان کے شہداء کی یادمیں منعقدہ تعزیتی اجتماع سے ویڈیو لنک کے ذریعے لندن سے براہ راست خطاب کے دوران ایم کیو ایم کے قائد جناب الطاف حسین نے محنت اور لگن سے کام کرنے والے کارکنان اور ہمدردوں کو اپنی جانب سے زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔اس موقع پر جناب الطاف حسین نے اپنی نشست سے کھڑے ہوکر شرکاء کو سیلوٹ کیا جبکہ اجتماع کے شرکاء بھی احترام میں کھڑے ہوگئے اور جناب الطاف حسین کو سیلوٹ کا بھرپور تالیوں اور نعروں کے ذریعے جواب دیا۔

10/1/2024 7:25:25 PM