Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئر رہنما ء طارق جاوید کی خوشدامن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


ایم کیوایم کے سینئر رہنما ء طارق جاوید کی خوشدامن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
 Posted on: 12/9/2015
ایم کیوایم کے سینئر رہنما ء طارق جاوید کی خوشدامن کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔9، دسمبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کے سینئر رہنما طارق جاوید کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے۔ (آمین)

10/1/2024 7:24:40 PM