Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے سینئر رہنماء طارق جاوید کی خوشدامن کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم کے سینئر رہنماء طارق جاوید کی خوشدامن کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 12/9/2015
ایم کیوایم کے سینئر رہنماء طارق جاوید کی خوشدامن کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔9، دسمبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئر رہنماء طارق جاوید کی خوشدامن کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومہ کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ جو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے ۔ (آمین)

10/1/2024 7:24:07 PM