Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم برطانیہ کا کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے پر تمام اہلیان کراچی کودلی مبارکبا د


ایم کیوایم برطانیہ کا کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے پر تمام اہلیان کراچی کودلی مبارکبا د
 Posted on: 12/6/2015
ایم کیوایم برطانیہ کا کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے پر تمام اہلیان کراچی کودلی مبارکبا د
لندن ۔۔ 6دسمبر 2015ء 
ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا کراچی کے بلدیاتی انتخابات میں متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست امیدواران کو کامیاب بنانے پر تمام اہلیان کراچی کودلی مبارکبا د پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس تمام کا میابی کا سہرا صرف اور صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین کے سر جاتا ہے جنہوں نامساعد حالات او رکراچی آپر یشن کی آڑ میں ایم کیوایم کے بے گناہ اور معصوم کارکنان کی گرفتاریوں اور پرتشدد کارروائیوں کے باجود ذمہ داران وکارکنان اور عوام کو پرامن رہنے کی تلقین کی ۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح دشمنان کراچی نے مسلح ہوکر معصوم عوام پر انتخابات کے دن یلغار کی تھی وہ صرف اور صرف قائد تحریک جناب الطاف حسین کی وجہ سے یلغار پسپائی میں تبدیلی ہوگئی ۔ ایم کیوایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے برطانیہ بھر کے تمام کارکنان کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کو بلدیاتی انتخابات میں زبردست کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے ۔

10/1/2024 7:23:09 PM