Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ نے عباسی شہید اسپتال جاکر بلدیاتی الیکشن کے موقع پر لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کے تشدد سے زخمی ہونے والے کارکنان کی عیادت کی


ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ نے عباسی شہید اسپتال جاکر بلدیاتی الیکشن کے موقع پر لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کے تشدد سے زخمی ہونے والے کارکنان کی عیادت کی
 Posted on: 12/6/2015
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کہف الوریٰ نے عباسی شہید اسپتال جاکر بلدیاتی الیکشن کے موقع پر لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کے تشدد سے زخمی ہونے والے کارکنان کی عیادت کی 
کراچی ۔۔۔6، دسمبر2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر کیف الوریٰ نے گزشتہ روز عباسی شہید اسپتال کا دورہ کیا اور بلدیاتی انتخابات کے موقع پر لانڈھی میں حقیقی دہشت گردوں کے تشدد سے زخمی ہونے والے کارکنان کی عیادت کی ۔ اس موقع پر ایم کیوایم میڈیکل ایڈ کمیٹی کے انچارج فاروق جمیل بھی ان کے ہمراہ تھے ۔ کیف الوریٰ نے زخمی کارکنان سے فرداً فرداً جاکر ملاقات کی اور ان کے بلند حوصلے ، ہمت اور جذبے کو سراہایا ۔ انہوں نے ڈاکٹروں اور اسپتال کے عملے کو ہدایت کی کہ زخمی کارکنان کے علاج ومعالجہ میں کوئی کسر باقی نہ چھوڑی جائے ۔ اس موقع پر انہوں نے زخمیوں کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا بھی کی ۔



10/1/2024 7:28:10 PM