Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
پیپلزپارٹی کے عہدیدار کی جانب سے چنیسر گوٹھ ،ضلع شرقی کراچی میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی
Posted on: 12/5/2015
اورنگزیب نامی بدنام زمانہ منشیات فروش ،جرائم پیشہ اور پیپلزپارٹی ضلع شرقی کا عہدیدار نے کراچی شرقی ، محمودآباد چنیسر گوٹھ کی یوسی 4 ، پولنگ اسٹیشن نمبر17 میں پولنگ اسٹاف کو اسلحہ کے زورپر یرغمال بنالیا ہے ۔ یہ شخص پولنگ اسٹیشن آنے والے ہرشخص سے بیلٹ پیپر چھین کر خود مہر لگارہا ہے اور بیلٹ بکس میں بھی خود ہی ڈال رہا ہے اورضابطہ اخلاق کی کھلے عام دھجیاں بکھیر رہا ہے ۔ووٹرز کی جانب سے اس غیرقانونی عمل کی شکایت پر مقامی پولیس وانتظامیہ اور پولنگ اسٹاف کی جانب سے بے بسی کا مظاہرہ کیاجارہاہے ۔ الیکشن کمیشن سے مطالبہ ہے کہ پیپلزپارٹی کے عہدیدار کی جانب سے انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی اورغیرقانونی عمل کا فوری نوٹس لیا جائے اور اس شخص کو فی الفور گرفتارکرکے ووٹرز کو حق رائے دہی کی مکمل آزادی دی جائے ۔
7/27/2025 12:17:34 PM
بریکنگ نیوز : ‼️‼️‼️ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو طبی
...
23 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 14 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
22 Jul 2025
بریکنگ: ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی ہیلتھ اپ
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم شعبہ خواتین کراچی کی باجیوں نے تحریک کودرپیش مالی مشکلات ک
...
21 Jul 2025
بریکنگ: بانی وقائد الطاف حسین کی 13 ویں روز کی دوسری ہیلتھ اپ ڈیٹ:
...
21 Jul 2025
لندن کےاسپتال میں آج بھی ایم کیوایم کے کئی کارکنوں نے بانی وقائد جناب
...
21 Jul 2025
MQM ساؤتھ افریقہ کےکارکنوں کی جانب سےقائدتحریک جناب الطاف حسین کےلئے
...
21 Jul 2025
جناب الطاف حسین ہمارے مسیحا ہیں، وسائل کی عدم دستیابی کے باوجود ہمیں س
...
21 Jul 2025
مانچسٹریونٹ کے سیکریٹری نشرواشاعت محمد مرتضی علی اور PIB سیکٹر کے وف
...
21 Jul 2025
ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی 12 ویں روز کی ہیلتھ اپ ڈیٹ: 20
...
20 Jul 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us