عوامی ریفرنڈم کے حوالے سے ایم کیوایم کی آج ہونیوالی پریس کانفرنس فوری طورپرمنسوخ کردی گئی ہےمتحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی ساجدقریشی اوران کے جواں سال بیٹے وقاص قریشی کی دہشت گردی کے واقعے میں شہادت کے بعد آج شام 4بجیخورشید بیگم سیکڑیٹریٹ عزیزآبادمیں ہونے والی پریس کانفرنس منسوخ کردی گئی۔