اے پی ایم ایس او کا 35واں یوم تاسیس منگل کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں جوش و خروش سے منایا جائے گا
بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین یوم تاسیس کے اجتماعات سے بیک وقت فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے
یوم تاسیس کے موقع پر ایم کیوایم کے دفاتر پر اجتماعات منعقد ہوں گے ، کارکنان و عوام میں زبردست جوش و خروش
کراچی ۔۔۔10، جون 2013ء
اے پی ایم ایس او کا 35واں یوم تاسیس منگل 11جون 2013ء کوپاکستان سمیت دنیا بھر میں انتہائی جوش و خروش سے منایا جائے گا ۔ یوم تاسیس کے سلسلے میں اندرون سندھ ، صوبہ پنجاب ، بلوچستان ، خیبر پختونخوا ، گلگت بلتستان ، آزاد کشمیراوردنیا بھر میں قائم ایم کیوایم کے دفاتر پر یوم یاسیس کے اجتماعات منعقد ہوں گے جبکہ یوم تاسیس کا مرکزی اجتماع کراچی میں ایم کیوایم کے مرکز نائن زیرو سے متصل لال قلعہ گراؤنڈ عزیز آباد میں ہوگا ۔ اے پی ایم ایس او کے یوم تاسیس کے سلسلے میں منعقدہ اجتماعات سے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین بیک وقت فکر انگیز ٹیلی فونک خطاب کریں گے ۔ یوم تاسیس کے سلسلے میں کارکنان اور عوام میں زبردست جوش و خروش پایاجارہا ہے اور یوم تاسیس کے لئے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایم کیوایم کے دفاتر پر اجتماعات کی تیاریوں کو حتمی شکل دی جارہی ہے جبکہ قائدتحریک جناب الطا ف حسین کی رہائشگاہ العمروف نائن زیروسمیت تمام عمارتوں،چوراہوں اورشاہراہوں کوبرقی قمقموں،پھولوں سے انتہائی دلفریب اندازمیں سجایاجارہاہے جبکہ اے پی ایم ایس اواپنی روایت کوبرقراررکھتے ہوئے ہوئے 35ویںیومِ تاسیس کی مناسبت سے مجلہ نقیب اورپوسٹرکااجراء بھی کیاجائیگا۔