متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صدرمملکت آصف علی زرداری کی جانب سے سراءیکی صوبے کے قیام کےسلسلے میں عملی اقدامات کا خیرمقدم کیا ہے اورمطالبہ کیا ہے کہ سراءیکی صوبے کے ساتھ ساتھ ہزارہ صوبے کے قیام کے عوامی مطالبے پر بھی توجہ دی جاءے ۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل