متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ سیاچن میں ناگہانی آفت کا شکار مسلح افواج کے افسران اور جوانوں کی زندگی کے تحفظ کیلءے خصوصی دعا کرے ، انہوں نے کہاکہ پاک فوج کے جوان اپنی جانیں ہتھیلی پر رکھ کر وطن عزیز کا دفاع کررہے ہیں ۔۔۔۔۔ تفصیل
|