مسلح دہشت گردوں نے گھر میں گھس کرایم کیوایم پی آءی بی کالونی سیکٹر کے رکن منصور مختاراوران کے بھاءی مسعود مختارکو فاءرنگ کرکے قتل کردیا، دہشت گردوں کی فاءرنگ سے منصورمختار کی بھابھی شدید زخمی، رابطہ کمیٹی کا واقعہ کے خلاف یوم سوگ منانے کا اعلان ۔۔۔۔۔ تفصیل
|