متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے ہزاروال اور سراءیکی بیلٹ کے عوام کو یقین دلایا ہے کہ ایم کیوایم ہزارہ اور سراءیکی صوبے کی قرارداد کو قانون بنانے کیلے جدوجہد کرتی رہے گی اورمظلوم عوام کو ہرگز مایوس نہیں کرے گی ۔ یہ بات انہوں نے تحریک ہزارہ صوبے کے قاءد بابا حیدرزمان سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوے کہی۔۔۔۔۔۔مزید تفصیل
|