Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نوجوان لڑکے لڑکیاں خصوصاً طلبہ وطالبات تحریک کے پیغام کوپھیلانے کے سلسلے سوشل میڈیاکوزیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔الطا ف حسین

نوجوان لڑکے لڑکیاں خصوصاً طلبہ وطالبات تحریک کے پیغام کوپھیلانے کے سلسلے سوشل میڈیاکوزیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔الطا ف حسین
 Posted on: 4/15/2015
نوجوان لڑکے لڑکیاں خصوصاً طلبہ وطالبات تحریک کے پیغام کوپھیلانے کے سلسلے سوشل میڈیاکوزیادہ سے زیادہ استعمال کریں ۔الطا ف حسین
موجودہ دورمیں سوشل میڈیاکی بہت اہمیت ہے۔جناح گراؤنڈمیں خطاب
لندن ۔۔۔ 15 اپریل 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نوجوان لڑکے لڑکیوں خصوصاًکالجوں اوریونیورسٹیوں کے طلبہ وطالبات پر ذور دیا کہ وہ تحریک کے پیغام کوپھیلانے کے سلسلے سوشل میڈیاکوزیادہ سے زیادہ استعمال کریں کیونکہ موجودہ دورمیں سوشل میڈیاکی بہت اہمیت ہے ۔ انہوں نے یہ بات بدھ کی شب جناح گراؤنڈ عزیزآبادمیں اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی جن میں طلبہ وطالبات بھی بڑی تعدادمیں موجود تھیں۔ انہوں نے کہاکہ ہماری تحریک کاسوشل میڈیاکمزورہے اورمیں چاہتاہوں کہ یہ مضبوط سے مضبوط ہو۔

12/21/2024 10:34:56 AM