ایم کیوایم سکھر زون کے جوائنٹ انچارج ابوالکلام شاہ مرحوم کو سکھر کے مقامی قبرستا ن میں سپر دخاک
ایم کیوایم کے صوبائی تنظیمی کمیٹی کے اراکین،سکھر کے زونل انچارج واراکین کمیٹی،حق پرست نامزد امیدوار قومی اسمبلی منور چوہان، کارکنان و ہمدروں و مرحوم کے عزیز اقارب نے شرکت
سکھر۔۔24اپریل 2013ء
ایم کیوایم سکھر زون کے جوائنٹ انچارج ابو الکلام شاہ مرحوم کو سکھر کے مقامی قبرستا ن میں سپر دخاک کر دیا گیا ۔ مرحوم کی نمازجنازہ ہری مسجد میں ادا کی گئی ۔نمازجنازہ و تدفین میں ایم کیوایم کے صوبائی تنظیمی کمیٹی کے اراکین،سکھر کے زونل انچارج قطب الدین واراکین کمیٹی،حق پرست نامزد امیدوار قومی اسمبلی منور چوہان ،سیکٹر انچارجز سیکٹر A,B,Cو اراکین کمیٹی ،شکار پور ، گھوٹکی زون ، خیرپورزون کے کارکنان و ہمدروں و مرحوم کے عزیز اقارب نے بہت بڑی تعداد میں شرکت۔