Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے مورخہ 4 اپریل 2015ء بروز ہفتہ شام 5 بجے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں فیملی بسنت فیسٹیول کا اہتمام کیا جائے گا

متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے مورخہ 4 اپریل 2015ء بروز ہفتہ شام 5 بجے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں فیملی بسنت فیسٹیول کا اہتمام کیا جائے گا
 Posted on: 4/3/2015 1
متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے مورخہ 4 اپریل 2015ء بروز ہفتہ شام 5 بجے جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں فیملی بسنت فیسٹیول کا اہتمام کیا جائے گا
حلقہ این اے 246 کے رہائشی خواتین، مائیں، بہنیں، بزرگ اور بچے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں، رابطہ کمیٹی کی اپیل 
کراچی :۔۔3؍ اپریل 2015ء 
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 246کے ضمنی انتخاب کیلئے نامزد حق پرست امیدوار کنور نوید جمیل کے حلقہ انتخاب میں واقع ایم کیو ایم مرکز سے متصل جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں متحدہ قومی موومنٹ کی جانب سے مورخہ 4اپریل 2015ء بروز ہفتہ شام 5بجے، خواتین، بچے، نوجوان اور بزرگوں کیلئے فیملی بسنت فیسٹیول کا انعقاد کیا جائے گا ۔ بسنت فیسٹیول میں خواتین اور لڑکیوں کو مفت چوڑیاں فراہم کی جائیں گی اور بچوں کیلئے فیس پینٹنگ کا اہتمام کیاگیا ہے ، اس کے علاوہ نوجوان اور بزرگوں کیلئے بسنت فیسٹیول کی مناسبت سے پتنگ بازی کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حلقہ این اے 246کے رہائشی خواتین ، مائیں ، بہنیں ، بزرگ اور بچوں سے اپیل کی ہے کہ جناح گراؤنڈ عزیزآباد میں منعقدہ بسنت فیسٹیول میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں۔

1/20/2025 2:36:34 PM