متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ ایک منظم سازشی منصوبے کے تحت کراچی کا امن تباہ کیا جارہا ہے اور موچکو کے علاقے سے بھاری تعداد میں اسلحہ کی برامدگی اس بات کا ثبوت ہے کہ بعض عناصر پاکستان کی سب سے بڑے صنعتی شہر کراچی میں میں انارکی پھیلا کر پاکستان کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں۔۔
۔تفصیل