متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے اعلان کیا ہے کہ اتوار مورخہ 19فروری کو باغ جناح کراچی مٰیں ایم کیوایم کے زیراہتمام خواتین کا جلسہ عام ملک کی تاریخ میں ہونے والے تمام جلسوں کاریکارڈ توڑدے گا اورپاکستان کی تاریخ میں ایک نی تاریخ رقم کرے گا ۔۔۔۔۔۔۔
تفصیل