Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سانحہ عباس ٹاؤن کراچی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے اتوار دوپہر ایک بجے لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ ہوگا

سانحہ عباس ٹاؤن کراچی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے اتوار دوپہر ایک بجے لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ ہوگا
 Posted on: 3/9/2013 1
سانحہ عباس ٹاؤن کراچی کے متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لئے اتوار دوپہر ایک بجے لندن میں برطانوی وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ ہوگا 
مظاہرے میں رابطہ کمیٹی کے ارکان، ایم کیوایم کے مختلف یونٹوں کے ذمہ داران و کارکنان شرکت کریں گے
برطانیہ میں مقیم پاکستانی زیادہ سے زیادہ تعداد میں اپنافرض سمجھ کر مظاہرے میں شریک ہوں اور متاثرین کے غم اوردکھ کی اس گھڑی میں شامل ہوں رابطہ کمیٹی
لندن ۔۔9مارچ 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام کل بروز اتوار دوپہر ایک بجے سانحہ عباس ٹاؤن کراچی کے متاثرین سے اظہا ر یکجہتی کے لئے لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر مظاہرہ کیاجائے گا جس میں ایم کیویم کے مختلف یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدرد شرکت کریں گے ۔ ایم کیوایم کی ربطہ کمیٹی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں نے اپیل کی ہے کہ وہ اس مظاہر ے میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کریں اور اخلاقی ،قانونی اور خاص طور پر اپنا فر ض سمجھ کر متاثرین کے غم اور دکھ کی اس گھڑی میں ان کے ساتھ شامل ہوں ۔

12/22/2024 9:22:27 PM