متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے پاکستانی قوم خصوصا ماءوں، بہنوں بزرگوں، اور نوجوانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ دعاءیہ اجتماعات منعقد کرکے سیاچن گلیشیر میں برفانی تودہ میں پھنسے 124فوجیوں اور 11شہریوں کی سلامتی اور زندگی کے لیے دعا کریں۔۔
۔تفصیل