Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تمام نوجوان اور تاریخ اور اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ و طالبات قومی یکجہتی ریلی میں شرکت کیلئے تشریف لائیں تو اپنے ساتھ چھوٹی سی ڈائری اور قلم ضرور لائیں۔ الطاف حسین


تمام نوجوان اور تاریخ اور اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ و طالبات قومی یکجہتی ریلی میں شرکت کیلئے تشریف لائیں تو اپنے ساتھ چھوٹی سی ڈائری اور قلم ضرورلائیں۔ الطاف حسین
 Posted on: 12/18/2014
تمام نوجوان اور تاریخ اور اسلامک اسٹڈیز کے طلبہ و طالبات قومی یکجہتی ریلی میں شرکت کیلئے تشریف لائیں تو اپنے ساتھ چھوٹی سی ڈائری اور قلم ضرور لائیں۔ الطاف حسین
طلبہ وطالبات میرے بیان کردہ تاریخی حقائق کو رقم کرلیں جو ان کی معلومات میں معاون و مددگار ثابت ہوں گے
نوجوانوں کو اس بات کا پورا حق ہے کہ وہ میرے بیان کردہ تاریخی حقائق کی تصدیق کسی بھی استاد، عالم یا تاریخ داں سے کرواسکتے ہیں۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔18 دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے تمام نوجوانوں اورتاریخ اوراسلامک اسٹڈیزکے طلبہ وطالبات سے پرذور اپیل کی ہے کہ وہ کل بروزجمعہ جب ایم کیوایم کے زیراہتمام کراچی میں ہونے والی قومی یکجہتی ریلی میں شرکت کیلئے تشریف لائیں تو اپنے ساتھ ایک چھوٹی سی ڈائری اورقلم ضرور ساتھ لائیں تاکہ میں جوتاریخی حقائق بیان کروں وہ انہیں رقم کرلیں جوان کی معلومات میں معاون ومددگارثابت ہوں گے اورانہیں اس بات کاپوراحق اورمیری طرف سے سوفیصداجازت ہے کہ میرے بیان کردہ تاریخی حقائق کی تصدیق کے لئے وہ کسی بھی استاد، عالم یا تاریخ داں سے ان باتوں کی تصدیق کرواسکتے ہیں۔ 

1/20/2025 2:27:18 PM