Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم نے سانحہ کوٹ رادھا کشن اور تھر میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کر وادی


ایم کیو ایم نے سانحہ کوٹ رادھا کشن اور تھر میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کر وادی
 Posted on: 11/11/2014
ایم کیو ایم نے سانحہ کوٹ رادھا کشن اور تھر میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر قومی اسمبلی میں تحریک التواء جمع کر وادی
تحریک التواء حق پرست پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل ، اراکین اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار ، سید آصف حسنین اور اقبال قادری نے جمع کروائی
کراچی ۔۔۔11نومبر 2014ء
ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کی ہدایت پر حق پرست اراکین قومی اسمبلی نے سانحہ کوٹ رادھا کشن میں مسیحی جوڑے کو زندہ جلائے جانے اور تھر میں صوبائی حکومت و انتظامیہ کی بے حسی کے سبب درجنوں معصوم بچوں سمیت سینکڑوں قیمتی انسانی جانوں کے ضیائع پر تحریک التواء جمع کروادی ۔ دونوں تحریک التواء قومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈر رشید گوڈیل و حق پرست اراکین اسمبلی ڈاکٹر محمد فاروق ستار، سید آصف حسنین اور اقبال محمد قادری کے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروائیں جو17نومبر کو ہونیوالے قومی اسمبلی کے آئندہ اجلاس میں زیر بحث لائی جائیں گی ۔

11/23/2024 2:08:11 AM