متحدہ قومی موومنٹ کے قاءد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ایم کیوایم ملک بھر کے مظلوم ومحکوم عوام کو جا گیرداروں اوروڈیروں کے مظالم سے نجات دلاے گی اور انشاء اللہ سکھر کا جلسہ عام پورے پاکستان میں ایم کیوایم کے فکروفلسفہ کی فتح کی نوید ثابت ہوگا۔۔۔۔۔۔۔
مزید تفصیل