Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت میں بتدریج بہتری
Posted on: 2/5/2026 1
اپڈیٹ ۔ 5 فروری 2026ء : ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی طبیعت میں بتدریج بہتری
#GetWellSoonAltafBhai
بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں بتدریج بہتری ہورہی ہے۔ آج ممتاز کارڈیو لوجسٹ اورسینئر کنسلٹنٹ ڈاکٹرڈیوڈ لپکن (Dr David Lipkin) نے جناب الطاف حسین کا تفصیلی معائنہ کیا،ان کی رپورٹس کاجائزہ لیا اورکچھ دوائیں تجویزکیں۔سینئر ڈاکٹروں کی ٹیم جناب الطاف حسین کے علاج پر خصوصی توجہ دے رہی ہے۔ ڈاکٹروں کی ہدایت پر آج جناب الطاف حسین کی فزیو تھراپی بھی کی گئی۔ جناب الطاف حسین کو ڈاکٹروں کی تجویز کردہ ضروری ادویات بدستور دی جارہی ہیں اور ان کی طبیعت میں بہتری آرہی ہے۔ واضح رہے کہ جناب الطاف حسین طبیعت کی ناسازی کے باعث گزشتہ پانچ روز سے لندن کے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔
3/12/2026 9:55:34 AM
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
امجد صابریؒ کی دسویں برسی کے موقع پر بانی و قائدِ تحریک جناب الطاف حس
...
05 Mar 2026
ایران کے شہداء کے سوگ میں افضاء الطاف کی سالگرہ منانے اورکیک کاٹنےکے
...
04 Mar 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کی موجودہ
...
02 Mar 2026
محترم آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت صرف ایران اورایرا ن کے عوام کاہی ایک
...
01 Mar 2026
جناب الطاف حسین نے اپنے ایک ہنگامی بیان میں ایران پر اسرائیل اور امریک
...
28 Feb 2026
ایم کیوایم لیبرڈویژن کے یوم تاسیس پر بانی وقائدجناب الطاف حسین کا ل
...
28 Feb 2026
قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے مفتیان کرام و علمائے کرام کومخاطب ک
...
28 Feb 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us