Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری


متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
 Posted on: 2/3/2026 1

متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری

 ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری آئی ہے۔وہ گزشتہ تین روز سے لندن کے مقامی اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ آج بھی ڈاکٹروں نے جناب الطاف حسین کاطبی معائنہ کیا۔اور بلڈٹیسٹ کی رپورٹ کی روشنی میں کچھ مزید ٹیسٹ تجویزکئے ہیں۔ جناب الطاف حسین کو ڈاکٹروں کی جانب سے تجویزکردہ ضروری ادویات دی جارہی ہیں۔ آج جناب الطاف حسین کی طبیعت میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔ 
جنا ب الطاف حسین نے ان کی صحتیابی کے لئے دعائیں کرنے والی ماؤں، بہنوں، بزرگوں، بچوں، نوجوانوں اورتمام چاہنے والے عوام کا شکریہ اداکرتے ہوئے انہیں آداب پیش کیا۔ انہوں نے تمام ترنامساعد حالات کے باوجود تحریک کے لئے کام کرنے والے اپنے ثابت قدم ساتھیوں کو سیلوٹ پیش کیا۔ جناب الطاف حسین کو طبیعت ناسازہونے کے باعث اتوار کی شام اسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ 
 رابطہ کمیٹی نے کارکنان وعوام سے اپیل کی ہے کہ وہ قائدتحریک الطاف حسین کی صحتیابی اوردرازی عمر کے لئے دعائیں جاری رکھیں۔ 
لندن
3  فروری 2026ء



2/3/2026 6:28:19 PM