9دسمبرکوتمام وفاپرست شہدائے حق کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اہتمام کریں اورشہداء کوزبردست خراج عقید ت پیش
کریں۔الطاف حسین
اگر ہم شہدائے حق کے قاتلوں سے فی الحال آئین وقانون کے مطابق حساب نہیں لے سکتے تو کم ازکم شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی تو کرسکتے ہیں۔الطاف حسین
جوقومیں اپنے شہیدوں کوفراموش کردیتی ہیں زمانہ انہیں فراموش کردیتاہے۔ الطاف حسین