Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

امبرنینسی کواپنے اس عہدکونبھانے اوراس پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطافرمائے۔


امبرنینسی کواپنے اس عہدکونبھانے اوراس پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطافرمائے۔
 Posted on: 2/25/2026

رابطہ کمیٹی کی سابق رکن امبرخان نینسی نے آج جاری کردہ اپنے وڈیو بیان میں اپنی غلطیوں اور کوتاہیوں کااعتراف کرتے ہوئے ان پرجس دلی ندامت کااظہار کیا ہے اوردوبارہ تحریک کاحصہ بننے اور تحریک کے ایک کارکن کی حیثیت سے آخری سانس تک تحریک اورقوم کے ساتھ چلنے کاجوعہد کیاہے میں اس کاخیرمقدم کرتے ہوئے اللہ تعالیٰ سے دعاگوہوں کہ وہ امبرنینسی کواپنے اس عہدکونبھانے اوراس پر ثابت قدم رہنے کی توفیق عطافرمائے۔اورمزید یہ کہ اللہ تعالیٰ امبرنینسی کویہ توفیق عطافرمائے کہ وہ آئندہ نظم وضبط کی سختی سے پابندی کرتے ہوئے تحریکی جدوجہد میں اپنی بساط سے بڑھ کرحصہ لیں اور آخری سانس تک تحریک کی وفادار رہیں۔ الطاف حسین  24 فروری 2026ء facebook.com/share/v/14QHbK


2/24/2026 6:50:01 PM