سپریم کورٹ آف پاکستان اب SCSC یعنی Selected Compromised Supreme Court of Pakistan بنادی گئی ہے ۔ آئینی ترامیم کے بعد سپریم کورٹ کے تمام اختیارات اور انصاف کے ضابطوں کو ختم کردیا گیا ہے۔ جس ملک میں بدترین ڈکٹیٹرشپ ہو ، فاشزم ہو ، وہاں انصاف طاقتور قوتوں کی ماتحت عدالتوں سے نہیں ملتا۔ وہاں انصاف صرف سڑکوں پر احتجاج اور پہیہ جام سے مل سکتا ہے سپریم کورٹ آف پاکستان اب SCSC یعنی Selected Compromised Supreme Court of Pakistan بنادی گئی ہے ۔ آئینی ترامیم کے بعد سپریم کورٹ کے تمام اختیارات اور انصاف کے ضابطوں کو ختم کردیا گیا ہے۔ جس ملک میں بدترین ڈکٹیٹرشپ ہو ، فاشزم ہو ، وہاں انصاف طاقتور قوتوں کی ماتحت عدالتوں سے نہیں… pic.twitter.com/ZkOuaHvEyv — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) November 11, 2024