دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “ جہاں ایک ہی ملک کی سپریم کورٹ کودو سپریم کورٹس میں تقسیم کردیا گیا ہو۔ 1۔ ایک آئینی Constitutional سپریم کورٹ 2۔ دوسری غیرآئینی Unconstitutional سپریم کورٹ ایک ہی ملک کی عدالت عظمیٰ کو آئینی اورغیرآئینی بینچز میں کس طرح تقسیم کیاجاسکتاہے؟ جس میں سپریم کورٹ کا چیف جسٹس اورسینئر موسٹ ججز آئینی بینچ سےباہر ہوں اوروہ سینئر ترین ججز صرف غیر آئینی بینچ میں شرکت کرسکتے ہوں جبکہ دنیا بھر میں موجود سپریم کورٹس ہی آئینی اورغیر آئینی مقدمات اور پٹیشنز کی سماعت کرتی ہیں۔ پاکستان میں سپریم کورٹ کی اس آئینی وغیر آئینی تقسیم کو کس طرح جائز قرار دیا جاسکتاہے؟ آئینی وقانونی ماہرین!! خدارا ،آپ ہی اس گُتھی کو سلجھائیں۔ دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “ جہاں ایک ہی ملک کی سپریم کورٹ کودو سپریم کورٹس میں تقسیم کردیا گیا ہو۔ 1۔ ایک آئینی Constitutional سپریم کورٹ 2۔ دوسری غیرآئینی Unconstitutional سپریم کورٹ ایک ہی ملک کی عدالت عظمیٰ کو آئینی اورغیرآئینی بینچز میں کس طرح تقسیم کیاجاسکتاہے؟ جس… — Altaf Hussain (@AltafHussain_90) November 12, 2024