آپریشن #عزم_استحکام کی آڑ میں گولہ باری اور ڈرون حملوں کے ذریعے ایک مرتبہ پھر پختونوں کا خون بہایا جائے گا۔ اس سے پہلے بھی کئی آپریشن کرکے لاکھوں قبائلیوں کو دربدر کیا گیا، گھر تباہ کئے گئے۔ اب کسی آپریشن کی ضرورت نہیں۔#Azm_e_Istehkam اس آپریشن کی آڑ میں @PTIofficial اور… pic.twitter.com/bTNj071otr