ڈیرہ غازی خان پریس کلب کو Sealکرنا سراسر ظلم ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میں ڈیرہ غازی خان پریس کلب کی بندش کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ۔الطاف حسین
مقامی انتظامیہ فورا sealکھولے ورنہ یاد رکھیں کہ پورے ملک کو sealلگ جائے گی
زبان بندی صرف ڈیرہ غازی خان میں ہی نہیں بلکہ پورے ملک میں کردے گئی ہے،پورے ملک میں غیر اعلانیہ مارشل لا نافذ ہوچکا ہیاور اب عوام کو سوچنا ہوگا کہ انہیں فوج کے جرنیل چاہئیں یا اپنی آزاد زندگی اور پاکستان چاہئے
موجودہ جرنیلوں کی موجودگی میں نہ تو ملک برقرار رہ سکتا ہے نہ ہی ملک میں اظہار رائے کی آزادی پرپابندی ہٹ سکتی ہے
روز روز مرنے اور گرفتار ہونے سے بہتر ہے کہ ایک ہی مرتبہ پورے ملک کے عوام مل کر ان جرنیلوں کے خلاف میدان عمل میں آئیں ، یہی واحد حل ہے
الطاف حسین