Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان کے لیجنڈ فنکارطلعت حسین کے انتقال پر مجھے دلی طورپرصدمہ پہنچاہے الطاف حسین


پاکستان کے لیجنڈ فنکارطلعت حسین کے انتقال پر مجھے دلی طورپرصدمہ پہنچاہے  الطاف حسین
 Posted on: 5/26/2024
پاکستان کے لیجنڈ فنکارطلعت حسین کے انتقال پر مجھے دلی طورپرصدمہ پہنچاہے  الطاف حسین
پاکستان کے لیجنڈ فنکارطلعت حسین کے انتقال پر مجھے دلی طورپرصدمہ پہنچاہے ۔ طلعت حسین پاکستان ہی کے نہیں بلکہ برصغیر کے ایک ممتازفنکار تھے۔ جنہوں نے ریڈیو، ٹی وی ، فلم پر بہت کام کیا، ان کی فلمیں اور ڈرامے یادگارہیں۔ ایسے فنکارجواپنی ذات میں ایک انڈسٹری کا درجہ رکھتے تھے۔ ان کافن نوجوان فنکاروں کے لئے مشعلِ راہ ہے۔ طلعت حسین آج جسمانی طورپر دنیا سے چلے گئے لیکن اپنے فن، اپنے ڈراموں کے ذریعے وہ اپنے چاہنے والوں کے دلوں اورذہنوں میں ہمیشہ زندہ رہیں گے۔  میں دعاکرتاہوں کہ اللہ تعالیٰ طلعت حسین مرحوم کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اوران کے اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے۔  #TalatHussainRIP


6/18/2024 5:22:00 AM