Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

تمام اہل وطن کو تمام وفاپرست تحریکی ساتھیوں، ماں، بہنوں، بزرگوں، بچوں اورتمام قومیتوں اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کو #عیدالفطر مبارک ہو۔ الطاف حسین


تمام اہل وطن کو تمام وفاپرست تحریکی ساتھیوں، ماں، بہنوں، بزرگوں، بچوں اورتمام قومیتوں اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کو #عیدالفطر مبارک ہو۔ الطاف حسین
 Posted on: 4/10/2024
تمام اہل وطن کو تمام وفاپرست تحریکی ساتھیوں، ماں، بہنوں، بزرگوں، بچوں اورتمام قومیتوں اور شعبہ زندگی سے تعلق رکھنے والے عوام کو #عیدالفطر مبارک ہو۔ الطاف حسین

#عيد_الفطر #Eid_Mubarak میں دعاگو ہوں کہ جو لوگ غربت وتنگدستی اورطرح طرح کے مصائب و مشکلات اور پریشانیوں میں گھرے ہوئے ہیں اللہ تعالی ان کی مشکلات اور پریشانیاں دور فرمائے، جوبیمار ہیں انہیں صحت کاملہ عطافرمائے۔ایم کیوایم کے شہیدکارکنوں سمیت تمام مظلوم قومیتوں کے جولوگ بھی حق کی جدوجہد میں شہید ہوگئے اللہ ان سب کے درجات بلند فرمائے، لاپتہ کارکنوں سمیت تمام لاپتہ افرادکی بازیابی اور اسیروں کی رہائی کے اسباب پیدافرمائے ، ان کےاہل خانہ کوہمت وحوصلہ اور صبرجمیل عطافرمائے ۔ میرے وہ وفاپرست ساتھی، مائیں،بہنیں، نوجوان اوربزرگ جوتمام ترنامساعد حالات کے باوجود تحریکی مشن ومقصد کے لئے جدوجہد کررہے ہیں، اللہ انہیں ثابت قدم اوراپنی حفظ و امان میں رکھے اور حکمرانوں کوتوفیق عطافرمائے کہ وہ عوام کے مسائل کے حل پر خصوصی توجہ دیں۔


4/29/2024 12:09:20 PM