Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کورنگی میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ ایک بڑا سانحہ ہے ۔الطاف حسین


 کورنگی میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ ایک بڑا سانحہ ہے ۔الطاف حسین
 Posted on: 8/27/2021

کورنگی میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کا واقعہ ایک بڑا سانحہ ہے ۔الطاف حسین
میں اورمیرے ساتھی سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم
 میں برابر کے شریک ہیں۔الطاف حسین
 قائدتحریک الطاف حسین کاکورنگی میں آتشزدگی کے ہولناک واقعہ پراظہارتعزیت

لندن  …  27  اگست  2021ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے کورنگی میں کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی کے ہولناک واقعہ پر دلی افسوس کااظہار کیاہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ آتشزدگی کا واقعہ ایک بڑا سانحہ ہے جس میں متعددافراد جاں بحق ہوئے ہیںجبکہ درجنوںافراد جھلس کرموت وزندگی کی کشمکش میںمبتلاہیں۔ اس سانحہ پر میںاورمیرے ساتھی جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین کے غم میںبرابر کے شریک ہیں ، ہم دعاگوہیںکہ اللہ تعالیٰ جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت فرمائے، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اوران کے لواحقین کوصبرجمیل عطافرمائے۔ انہوں نے جھلس کر زخمی ہونے والوں کوجلد از جلد صحت کاملہ عطافرمائے۔ 
٭٭٭٭٭



9/25/2021 11:23:48 PM