💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐💐🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈🎈
توجہ فرمایئے توجہ فرمایئے
جینیوا میں بلوچ قوم پرست رہنما ماما قدیر کے اعزاز تقریب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کا براہ راست خطاب
عزیز تحریکی باجیوںُ ساتھیو!!
السلام علیکم
آج بروز منگل 18ستمبر 2018 ء کوجینیوا کے مقامی ہوٹل میں بلوچ قوم پرست رہنما ماما قدیر کے اعزاز میں ایک تقریب منعقد کی گئ ہے جس سے بلوچ قوم پرست رہنماؤں کے علاوہ ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین بھائ نےخطاب کیا تھا تمام تحریکی ساتھیوں سے درخواست ہے کہ اس خطاب کو دنیا بھر میں مقیم وفا پرست کارکنان و عوام میں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں۔
شکریہ
مرکزی شعبہ اطلاعات
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن