عزیز تحریکی ساتھیو!!
السلام علیکم
09,فروری 2018 ء ۔۔۔ لندن
مورخہ 31جنوری 2018 کوبابائے مہاجر قوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تازہ تصاویر جاری کی گء تھیں جنہیں کارکنان ماؤں، بہنوں اور بچوں کی جانب سے بیحد پسند کیا گیا تھا اور درخواست کی گء تھی کہ الطاف بھاء کی تازہ تصاویر جاری کرنے کا سلسلہ نہ روکا جائے۔
کارکنان اور ہمدردوں کی اسی فرمائش کو مدنظر رکھتے ہوئے آج بروز جمعہ مورخہ 09 فروری 2018 کوشعبہ اطلاعات ایم کیو ایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تازہ ترین تصاویر جاری کی جارہی ہیں
شکریہ
ڈاکٹر ندیم احسان
کنوینر رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ